Pages

Wednesday, January 7, 2015

عنائیت جناب یدِ بیضا

قومیں نہ معاشرتی علوم سے بنتی هیں اور نہ خوابوں اور جهوٹی کہانیوں سے.....سچ کے ساته بهی مسلمان رها جا سکتا هے.... 
بدها کے مجسمے گرائے بغیر بهی اسلام کی خدمت کی جا سکتی هے....زید حامد اور حمید گل کے خوابوں کے بغیر بهی وطن کی خدمت کی جا سکتی هے.....میں نہ ڈالر کهاتا هوں اور نہ کسی ایجنڈے کا شکار هوں...میری اندر کی بے چینی مجهے سچ جاننے پر مجبور کرتی هے..اور سچ جاننے کے بعد بهی میں مسلمان هوں...میں پاکستانی هوں....بس میں نے عقیدت کے بت توڑ ڈالے هیں...میں مسلکی سپاهی بننے کے بجائے ایک مسلمان رهنا پسند کرتا هوں۔

No comments: