Pages

Sunday, December 9, 2012

. انسان سے غلط کام تین حالتوں می کروایا جا سکتا ہے

١- رزق بند کرنے کی دھمکی دی جاۓ، جیسے نوکری سے نکالنے کا کہا جاۓ  

٢-  بدنام کرنے یا عزت خاک میں ملانے کی دھمکی دی جاۓ 

٣- جان سے مار دینے کی دھمکی دی جاۓ 

    عجیب بات ہے کے یہ دھمکیاں جن سے ڈر  کے ہم غلط کام کرنے پر مجبور ہو جاتے  ہیں ، ان تینوں کے بارے میں ہمارا  ایمان  ہے کہ وہ الله کے اختیار میں ہیں 

No comments: